Jee Main Aata Hai K Lab See Lain Hamesha K Lye"
Saans Lyty Hain To Har Simt Dhuwan Hota Hai"
Bhool Jana Usy Mushkil To Nahin Hai Lykin "
Kaam Asaan Hai Magar Humsy Kahan Hota Hai"
کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا ...!!!🌹
ستم ہر روز وہ ایک نیا ایجاد کرتا تھا ...!!!🌹
زمانہ ہو گیا لیکن خبر لینے نہیں آیا ...!!!🌹
جو پنچھی روز میرے نام پر آزاد کرتا تھا ...!🌹
_مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعوا نہیں مگر,_
_جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں_.
_مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت,_
_اے دنیا تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ہوں میں..._
تم اپنے خیالوں كو مجهے سونپ كے دیكهو
هر شخص امانت میں خیانت نهیں كرتا...."